Information

نیکی کی ٹوکری

آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ سیکٹر اے گلی نمبر 23 ابراہیمی کی طرف سے آئیں تو جو ٹی چوک بنتا ہے وہاں پر نیکی کی ٹوکری دوبارہ رکھ دی گئی ہے ۔
اپنے گھر کا فالتو سامان جوتے کپڑے برتن وغیرہ یہاں رکھ سکتے ہیں ۔
ضرورت مند لوگ یہاں سے لے جاتے ہیں ۔
کافی عرصے سے یہ نظام چل رہا تھا .اب دوبارہ فی سبیل اللہ اور خدمت خلق کے جذبے کے تحت اس مشن کو دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے ۔
جزاک اللہ خیر


Discover more from Bahria Enclave

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

Emergency

Discover more from Bahria Enclave

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading