نیکی کی ٹوکری
آپ سب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ سیکٹر اے گلی نمبر 23 ابراہیمی کی طرف سے آئیں تو جو ٹی چوک بنتا ہے وہاں پر نیکی کی ٹوکری دوبارہ رکھ دی گئی ہے ۔اپنے گھر کا فالتو سامان جوتے کپڑے برتن وغیرہ یہاں رکھ سکتے ہیں ۔ضرورت مند لوگ یہاں سے لے جاتے…